: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،6اپریل(اعتماد( سیلفی کے شوق نے منگل کے روز ایک دسویں جماعت کے طالب علم کی جان لے لی-16سالہ منجیت چودھری جو بہار کا متوطن ہے منگل کے روز اپنے دوستوں کے ساتھ زو
پارک میں تفریح کے لیے آیا تھا-زوپارک میں نوانٹری زون میں داخل ہوکر بٹرفلای علاقے میں موبایل سے سیلفی لینے کی کوشش میں اپنا توازن کھوجانےسے برقی تاروں سمیت پانی کے ایک کنٹہ میں گرکر فوت ہوگیا-پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا-